طارق سعیدی شاید ۱۹۹۵ کی بات ہے، میں کراچی میں صدر کے علاقے سے کورنگی کی طرف جانے کی کوشش کر رہا تھا جہاں میں ان دنوں رہتا تھا۔ مغرب کے بعد کا وقت تھا اور جب میں ایمپریس مارکٹ سے مڑا تو گاریوں کے رش کی وجہ سے آگے بڑہنا مشکل بلکہ نا ممکن ہو گیا۔ بمپر سے بمپر لگا ہوا تھا۔ ہر گاڑی والا پورے خلوص سے ہارن بجا رہا تھا، گویا کہ ہارن کہ بھیانک آواز سے اگلی سب گاڑیاں ہوا میں تحلیل ہو … [Read more...]
